Timeless Gems of Wisdom from Bano Qudsia quotes in Urdu:
Bano Qudsia quotes in Urdu are
more than just a collection of words; they serve as life lessons for readers across cultures and generations.
Her wisdom transcends time, offering solace, inspiration, and guidance to anyone who takes the time to engage with her work.
If you have yet to explore Bano Qudsia quotes in Urdu, are an excellent starting point. They offer a glimpse into the brilliance of a writer who understood human nature more deeply than most.
Reading her work may be the step to rediscovering yourself through the beauty of Urdu literature.
درد کی لگان میں خود کو گم کیا
خاموشیوں میں ہم نے سچائی کو سمجھا
محبت بھی ایک سراب ہے بانو
جتنا جتنا بڑھا ہے اتنا ہی کم کیا
بانو قدسیہ کہتی ہے
محبت کرنے والوں کی کوئی عزت نفس نہیں ہوتی
ان کو جھکنا پڑتا ہے گرنا پڑتا ہے ترسنا پڑتا ہے
بانو قدسیہ کہتی ہے
ہماری انکھوں کی نمی تو کسی کو نظر نہیں اتی
لیکن ہماری زبان کی تلخی تو سب کو نظر اتی ہے
بانو قدسیہ کہتی ہے
اگر کوئ ی عورت اپ سے اپ کا مرد چرا لیتی ہے تو سب
سے اچھا بدلہ یہ ہے کہاسے ادھر ہی رہنے دے کیونکہ
اصلی مرد چوری نہیں ہوتے
بانو قدسیہ کہتی ہے
پاگل پن ہمیشہ نا آسودہ آرزو سے
پیدا ہوتا ہے
“یہ تعلق چیز ہی ایسی ہے۔ انسان کو بھگا کر دیتی
ہے۔ صوفیا تو کہتے ہیں کہ رستے کا سب سے
بڑا حجاب ہی تعلق ہے۔ نہ تعلق سے دل خالی ہوتا
ہے، نہ اصلی قرار دل میں آتا ہے
اگر قسمت میں ادھی روٹی ہے تو چھین کر پوری بھی
کھا لو گے تو الٹی ا جائے گی کبھی نصیب سے زیادہ
ہضم نہیں ہوتا پھر وہ چاہے روٹی ہو یا محبت
بانو قدسیہ کہتی ہے
اگر تمہارے غربت میں عورت مسکرا رہی ہے جوم رہی
ہے خوش ہے ازاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کی
خوبصورت ترین مرد ہو
بانو قدسیہ کہتی ہے
سچ بولنا کوئی کمال نہیں سچ سننا برا
کمال ہے
بانو قدسیہ کہتی ہے
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر
پتھر ہو جاتا ہے کوئی دل دکھا بھی دے تو برا
نہیں لگتا
Articles may you like:)
[…] Best Bano Qudsia Quotes in Urdu 2024 […]