Quran Quotes in Urdu for Inspiration & Daily Reflection
Explore the beauty of Quran quotes in Urdu. Discover timeless wisdom that inspires daily faith, patience, and self-growth.
“بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے”
(سورة الشرح 94:6)
“اور لوگوں سے اچھی بات کہو”
(سورة البقرة 2:83)
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے
راستہ نکالتا ہے
(سورة الطلاق 65:2)
“یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے”
(سورة البقرة 2:153)
اللہ کسی جان کو اس کی طاقت
سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
(سورة البقرة 2:286)
اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے
لیے کافی ہے
(سورة الطلاق 65:3)
“یقیناً اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا”
(سورة آل عمران 3:57)
اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو
اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو
(سورة البقرة 2:216)
اور تمہارا رب فرماتا ہے کہ مجھے
پکارو، میں تمہیں جواب دوں گا
سورة غافر 40:60
Articles may you like:)