Motivational Poetry in Urdu
Motivational Poetry in Urdu is a veritable gold mine of insight and inspiration. Its stirring lyrics and exquisite language can inspire optimism, build grit, and kindle the desire to follow one’s aspirations. By implementing motivational poetry into your daily routine, you can harness its powerful influence and change your perspective on life.
Discover the world of Motivational poetry in Urdu and let its words inspire and lead you as you travel. Motivational poetry can provide hope, encouragement, or a closer relationship with your feelings. Start your investigation now to learn more about the power of Urdu poetry to uplift your life and kindle your spirit.
اللہ سب سے بڑا منصوبہ ساز ہے
کامیابی ہمیشہ جھکنے سے ہی نہیں ملتی
کبھی کبھی اپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے
اپنے حق کے لیے…
ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر
جائے گا
یقین کر شکر کر وقت ہی ہے گزر
جائے گا
لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجئے
یہ شہد کھا کر تو بھول جاتے ہیں
لیکن شہد کی مکھی کا کاٹا ہوا ہمیشہ یاد رکھتے ہیں
اگر دنیا فتح کرنا چاہتے ہو تو اپنا لہجہ
دھیما رکھو
کیوں کہ لہجے کا اثر تلوار سے بھی زیادہ ہوتا ہے
بہترین دنوں کے لئے
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
منزلیں ہمیشہ ان کو ملتی ہیں
جو منزلوں کی تلاش کرتے ہیں
پوری دنیا کو خفا رہنے دو
اگر ماں باپ راضی ہے تو تم
بادشاہ ہو
ساحل پر کھڑے ہو کر سمندر کا جائزہ
لینا بہت اسان ہے
مگر اصل انسان وہ ہے جو لہروں کی
مخالفت میں قدم اٹھاتا ہے
حالات کے ہاتھوں غریب ہو جانا
کوئی بری بات نہیں
مگر حالات کے ہاتھ خود کو غلام بنا لینا
سب سے بڑی موت ہے
Articles you may like:)
Best Two Line Quotes in English 2024
Heart Touching Sad Love Poetry in Urdu 2024
[…] Best Motivational Poetry in Urdu 2024 […]