Best Islamic quotes about ALLAH
Islamic quotes about Allah offer Muslims who wish to deepen their understanding and faith some very wise counsel. From the unity of Allah to His infinite goodness, wisdom, and love, these teachings are a source of inspiration and strength.
By reflecting on these sayings and applying their lessons to daily life, Muslims can strengthen their relationship with Allah and find solace in His divine presence.
These spiritual practices, which can include surrendering to Allah’s will, being patient, or showing gratitude, improve the believer’s journey and deepen their relationship with the Creator.
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے
اللہ بہتر کرے گا
لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو
امان رکھو اللہ بہترین کرے گا
بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے
اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے
صبر سے رحمت کا انتظار کر و
جو چیز تیرے لیے ہے تیرے لیے ہی ہے اور دیر
حکمت پر مبنی ہوتی ہے
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی اتا ہے کہ دعا
تو دور کی بات ہے انسان سوچتا ہے اور اللہ عطا
کر دیتا ہے
دعائے نظر نہیں اتی لیکن جب
قبول ہوتی ہیں تو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں
اے میرے رب !
”تو جانتا ہے میری کیفیت”
حق کی راہ پر چلنے والوں کو میرا رب تمہیں کبھی
تنہا نہیں چھوڑے گا
یا اللہ میرے وہ گناہ معاف
فرما جو میری دعاوں کو
قبول نہیں ہونے دیتے
(آمین)
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ
نہیں تو
باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں
کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے
اللہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں
اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو
محبت اللہ سے ہو جائے تو ملاقات
کی تڑپ
فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پے
ختم ہوتی ہے
اللہ تعالی کے دین کو غالب کرنے تک
ہماری تلواریں اپنے میان میں نہیں جائیں گی
نماز قائم کرو، زکوۃ دو اور رسول کی اطاعت کرو۔
امید ہے کہ تم پر رحم کیاجاۓ گا۔
دل کو تب سکون آجاتا ہے
جب بندہ اللہ کے آگے جھک جاتا ہے
Articles you may like 🙂
[…] Best Islamic quotes about ALLAH in Urdu 2024 […]