Eloquent Urdu Quotes About Munafiq:
You will learn the meanings and lessons of some of the most profound Munafiq Quotes in Urdu from this blog.
These words contain eternal wisdom, regardless of whether you’re interested in their Islamic origins or are looking for direction for introspection.
Munafiq Quotes in Urdu freqently starts out as a minor discrepancy but can develop into a characteristic that hurts the hypocrite and everyone around them.
We are inspired to eradicate duplicity in our own lives while becoming watchful for it in others by studying these Munafiq statements in Urdu.
ہماری صفوں میں مرشد منافقوں کا
احترام نہیں کیا جاتا
انسان ہارتا تب ہے جب اس کے اپنے
ہی منافق میں نکلے
رشتوں میں ادا کاریاں اور دل میں منافقت نہ
جانے لوگ خدا کو کیسے ناراض رکھ لیتے ہیں
منافق لوگوں کے ذہن میں سوال بن کر رہیں گے
الحمدللہ نواب ہیں اور انشاءاللہ نواب بن کر رہے گے
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر ساتھ
چلنے والے منافق نہ ہو
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر ساتھ
چلنے والے منافق نہ ہو
مخلص کو دھوکا اور منافق کو موقع ہم
نہیں دیتے
حضرت علی نے فرمایا منافق سے بہتر ہے کہ تم کافر مر جاؤ کیوں کہ
جہنم میں کافر کا درجہ منافق کافر سے بہتر ہے
منافق اور جھوٹے لوگ کبھی کسی
کے نہیں ہوتے
مخلص انسان کا لہجہ برداشت کیا کرو ورنہ
منافق کی عاجزی تم کو برباد کر دے گی
Articles may you like:)
[…] Best Munafiq Quotes in Urdu 2025 […]