The Power of Language in Mola Ali’s Quotes:
Mola Ali quotes in Urdu provide ageless wisdom that still inspires and guides people seeking a meaningful existence. His lessons teach us the value of education, justice, and patience as foundations of social and personal development
Including Mola Ali quotes in Urdu, which offer insights into everyday life, would help us develop characteristics that improve our character and support a more compassionate society. His legacy is a lighthouse of hope, motivating us to aim high in all spheres of life.
Books, lectures, and websites devoted to disseminating Mola Ali’s knowledge abound for anyone who wants to delve deeper into his teachings. Working with these resources will help you better appreciate Mola Ali’s ageless contributions to mankind.
Mola Ali’s words remind us of our ability to bring about positive change in society, which is too frequently veiled in doubt. Living with a goal and purpose helps us respect his legacy and open the road to a better future.
:قول مولا علی
کسی کو چاہنا ہو تو دل سے چاہنا
زبان سے نہیں
:قول مولا علی
انسان کے جسم کا سب سے
خوبصورت حصہ دل ہے اگر
یہی صاف نہ ہو تو چمکتا
چہرہ کسی کام کا نہیں
:قول مولا علی
ہر اس چیز کو توڑ دو جس کو
انسان نے بنایا ہے لیکن کسی کا
دل مت توڑو کیوکہ اسے
اللہ نے بنایا ہے
:قول مولا علی
عبادت اور محبت میں سچی
خوشی تب ملتی ہے
جب بھی منافقت سے پاک ہو
:قول مولا علی
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص
طور پر جب اختلافات زیادہ ہو, اوازیں
بلند ہو, علم کی کمی ہو اور دلیل کی
اوقات نہ ہو
:قول مولا علی
اگر تمہیں ایک دوسروں کی نیتوں
کا علم ہو جائے تو تم ایک دوسرے کو
دفنانا چھوڑ دو
:قول مولا علی
اللہ تعالی کبھی بھی دو
مخلص لوگوں کو جدا نہیں
کرتا
:قول مولا علی
بہترین رشتہ وہ ہے جو اپ
کی عیپ جان کر بھی اپ
سے رشتہ ختم نہ کرے
:قول مولا علی
جب تم بغیر کی وجہ سے خوشی
محسوس کرو تو یقین کر لو کوئی نہ
کوئی کسی سے نہ کسی جگہ اپ کے
لئے دعا کر رہا ہے
:قول مولا علی
پریشان مت ہوا کرو ہمیشہ ٹھوکر
ان کو ہی لگتی ہے
جنہیں اللہ تھامنا چاہتا ہوں
Articles may you like:)