Famous Dukhi Quotes in Urdu
Sometimes, all we need is a moment of introspection—connecting with our most profound feelings—in a world full of noise and turmoil. Many people find that dukhi quotes in Urdu help them express and comprehend their melancholy sentiments. In a way that only the beauty of the Urdu language can, these moving statements speak to us and capture the core of human feeling. The meaning of dukhi quotes in Urdu, the emotions they arouse, and how they can provide consolation and comfort will all be covered.
میں نے خود کو اس خوش فہمی سے نکال دیا
کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کر سکتی ہے
عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں ممکن
ہے اپ مجھے ڈھونڈا کریں گے
دل چاہتا ہے جی بھر کے رو لوں اج
نہ جانے کس کس بات پر اداس ہوں
اکثر وہی لوگ اپ کی انکھیں کھولتے ہیں
جن پر انکھیں بند کر کے اپ یقین کرتے ہو
روٹھنے منانے کا دور اب کہاں اب تو
لوگ الگ ہونا بہتر سمجھتے
اب چپ رہنا ہی صحیح لگتا ہے
کیونکہ سمجھنے والا کوئی نہیں ہے
ہم سکون کی تلاش میں ان راستوں کو اپنا لیتے ہیں
جو ہمارے لئے مزید بے سکونی کا سبب بنتے ہیں
اپ دل پر لگتی ہے ہماری باتیں ان کو جو
کہتے تھے کچھ بھی بولو اچھا لگتا ہے
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے کہ چپ رہتے ہی تو اچھا تھا
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا
اس کو کیا پڑی مجھے اکر مناے وہ تو
کہتا ہوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جاے
Articles may you like:)
[…] Top Famous dukhi quotes in Urdu 2024 […]
[…] Top Famous dukhi quotes in Urdu 2024 […]